( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -१३)
दिनांक २५.०४.२०२०
بتاریخ ۲۵ اپریل ٢٠٢٠...بروز سنیچر
مدارس بند... مگر تعلیم وتدریس جاری( تعلیمی سلسلہ-۱۳)
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
خاص آپکے لئے لے کر آئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعلیمی سلسلہ
آداب عزیز طلبہ
کیسے ہیں آپ سبھی؟؟امید قوی ہے کہ بخیر ہی ہوں گے،،
"گھر میں رہیں،،محفوظ رہیں"
لاک ڈاؤن کے ان اوقات میں تعلیمی سلسلہ کے ساتھ ساتھ قبل از پرائمری/بال شکشن جماعتوں کے طلبہ کے لئے سہایادری چینل کے ذریعے ہر روز صبح 10 بجے " گلی گلی سم سم " اس پروگرام کو نشر کیا جائے گا- لہٰذا آپ تمام اسے ضرور دیکھیں
لاک ڈاؤن کے ان ہنگامی و دشوار حالات میں بھی آپکی تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم لائے ہیں آن لائن تدریس۔۔۔۔۔۔۔
جس کے لئے آپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون میں دکشا ایپ، ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔
اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔۔
اسکے بعد اپنے والدین کے موبائل فون میں واٹس ایپ پر آئی ہوئی لنک پر ٹچ کریں جو مضمون مبنی و سبق مبنی ہوگی۔۔اس سبق کو دیکھیں پڑھیں یا مشقوں کو حل کریں۔۔
"چلیں پھر،،شروع کریں،،ڈیجیٹل دنیا کا سفر، آپ کی آن لائن تدریس"
آج کا مضمون ہے. ماحولیاتی مطالعہ-۱ و جغرافیہ
جماعت اول
سبق آم کا درخت
جماعت دوم*
سبق کون کہاں رہتا ہے
جماعت سوم
سبق- *ہماری ضرورتیں *
جماعت چہارم
سبق۔ *لباس
جماعت پنجم
سبق متعدی امراض اور انکی روک تھام
https://bit.ly/2XRzbDD
جماعت ششم
سبق قدرتی وسائل ہوا پانی اور مٹّی
جماعت ہفتم
سبق چاند سورج اور زمین
https://bit.ly/2Y3Rx4u
جماعت ہشتم
سبق زمین کے اطلاق
https://bit.ly/2RKH9e2
جماعت نہم
سبق ماحول کا حسن انتظام حصہ2
جماعت دہم
سبق علاقائی سیر حصہ دوّم
اس طرح کے کئ عنوانات و ضمنی عنوانات آپ بذات خود بھی دکشا ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں اور ان سے مستفید ہو سکتے ہیں۔۔
STAY HOME......STAY SAFE
آپ کی اس خوشنما وکارآمد تعلیم وتدریس کے لئے دل کی صمیم گہرائیوں سے نیک خواہشات۔۔
آپ سبھی کا دائمی خیر خواہ
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيکشنیک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے
No comments:
Post a Comment