( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- ११५)
दिनांक ०६.०८.२०२०
بتاریخ 6 اگست ٢٠٢٠، بروز جمعرات
مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ115)
عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔
https://bit.ly/dikshadownload
آج کا مضمون- ماحولیاتی مطالعہ۲/تاریخ و شہريت/ فنون لطیفہ
جماعت اول
آ
https://bit.ly/3h2q8Hd
جماعت دوم
جمع
https://bit.ly/3iarxex
جماعت سوم
ہمارے گاؤں کی پہچان
https://bit.ly/2XWOb2S
جماعت چہارم
قلعہ پرتاپ گڑھ پر شیواجی مہاراج کی بہادری
https://bit.ly/3buhvly
جماعت پنجم
زمین پر کے جاندار
https://bit.ly/2XxsEgt
جماعت ششم
ہڑپّا کی تہذیب
https://bit.ly/2Dlp9Tq
جماعت ہفتم
سوراج کا قیام
https://bit.ly/3if5pQr
جماعت ہشتم
Effects Of British Rule
https://bit.ly/33vL8SA
جماعت نہم
بیرونی حصّہ 2
https://bit.ly/3a0b0Hl
جماعت دہم
آب و ہوا
https://bit.ly/2EVsHwj
Stay Home....Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے
No comments:
Post a Comment