( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग - ९९)
दिनांक २१.०७.२०२०

بتاریخ 21 جولائی٢٠٢٠....بروزمنگل 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔99) 

    آداب عزیز طلبہ

تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع  ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی اور تعلیم و تدریس سے مربوط سرگرمیوں کا استعمال کریں گے۔
        اسی کا ایک حصہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے۔۔
   
کووڈ ١٩ کے دور میں تعلیمی سلسلے کو ملی تاریخی ترقّی کے بعد آج سے ہم اپنے تعلیمی سال کے جماعت پر مبنی، اسباق کے نمبر شمار کے مطابق منصوبہ بند تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔اس میں آپ کو مضمون پر مبنی ای مواد فراہم کیا جارہا ہے۔طلبہ مزید مشق کے لئے اپنے موبائل فون میں دکشا ایپ انسٹال کریں اور اس میں دیئے گئے ای مواد کا استعمال کریں۔

دکشاایپ لنک
https://bit.ly/dikshadownload

 آج کا مضمون - ریاضی

  جماعت اول
پہلے اور بعد  کا عدد
https://bit.ly/2UgcjeI

جماعت دوم
آؤ شکلیں پہچانیں
https://bit.ly/3jfT3ZH

جماعت سوم
عددوں کا علم
https://bit.ly/3dK6g9K

جماعت چہارم
زاویے
https://bit.ly/2WE6qsW

جماعت پنجم
رومن اعداد
https://bit.ly/3fJBLBH

جماعت ششم
علم ہندسہ کے بنیادی تصوّرات
https://bit.ly/3hj9LWi

جماعت ہفتم
ہندسی عمل
https://bit.ly/2DZmsah

جماعت ہشتم
ناطق اور غیر ناطق عدد
https://bit.ly/38WjDSF

جماعت نہم
محدود اور لا محدود سیٹ
https://bit.ly/2YvMxnV

جماعت دہم
دو متغیری خطّی مساوات
https://bit.ly/2BuWwCk






Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment