उर्दू ०८.०८.२०२०

 ( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- ११७)

दिनांक ०८.०८.२०२०


بتاریخ 8 اگست ٢٠٢٠، بروز سنیچر


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ 117)


 عزیز طلبہ !!

آداب

ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔

اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔

دکشا ایپ لنک۔

https://bit.ly/dikshadownload


آج کا مضمون- ماحولیاتی مطالعہ 1/جغرافیہ/اقدار کی تعلیم


جماعت اول

 TRUMPET THUNDER

https://bit.ly/36QrKPI


جماعت دوم

مشاہدہ کرنا

https://bit.ly/2yhavKx


جماعت سوم

آہا کتنے قسم کے جانور ہیں

https://bit.ly/3h9D3r8


جماعت چہارم

حیوانات کا دور حیات

https://bit.ly/3hceI38


جماعت پنجم

تاریخ کسے کہتے ہیں

https://bit.ly/3fDloqv


جماعت ششم

طلول البلد

https://bit.ly/2WAPlPF


جماعت ہفتم

سورج کی گردش

https://bit.ly/2Ckqr0A


جماعت ہشتم

مقامی وقت

https://bit.ly/38Vg6Eg


جماعت نہم

درجہ بندی والے نقشے

https://bit.ly/2CNB7Va


جماعت دہم

علاقائی سیر

https://bit.ly/2OALIWd


Stay Home....Stay Safe


آپکا

دنکر پاٹل

ڈائریکٹر

راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment