( *उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग-१०३*)
*दिनांक २५.०७.२०२०*
*بتاریخ 25 جولائی ٢٠٢٠، بروز اتوار*
*مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے*۔( *تعلیمی سلسلہ103*)
عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے *راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے* آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔
*تعلیمی سلسلے کا نظام الاوقات*
١:- پیر ۔ اردو زباندانی
٢:- منگل ۔ ماحول کا مطالعہ ١/سائنس
٣:- بدھ ۔ ریاضی
٤:- جمعرات ۔ ماحول کا مطالعہ ٢ / تاریخ
٥:- جمعہ ۔ انگریزی/ہندی/مراٹھی
٦:- سنیچر ۔ ماحول کا مطالعہ ٢ /سائنس
٧:- اتوار ۔ ہم نصابی سرگرمیاں
*آج کا مضمون*- *ما حول کا مطالعہ 2/سائنس*
*جماعت اول*
میرا بدن
*جماعت دوم*
جگنو
*جماعت سوم*
مسکن اپنا اپنا
*جماعت چہارم*
حیوانات کا دور حیات
*جماعت پنجم*
زمین کی گردش
*جماعت ششم*
زمین اور کروی خطوط
*جماعت ہفتم*
مدوجذر
*جماعت ہشتم*
زمین کا اندرونی حصہ
*جماعت نہم*
اندرونی ہلچل
*جماعت دہم*
محل وقوع - وسعت
*Stay Home....Stay Safe*
آپکا
*دنکر پاٹل*
*ڈائریکٹر*
*راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے*
No comments:
Post a Comment