( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -९१)
दिनांक १३.०७.२०२०

بتاریخ ۱۳ جولائی ٢٠٢٠....بروز پیر 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔91) 

    آداب عزیز طلبہ

تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع  ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا استعمال کرے گے

اسی کا ایک حصّہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے------

تعلیمی سال کے آغاز پر درسی اسباق شروع کرنے سے پہلے طلبہ کے لیے قبل از تیاری کے لیے مختلف سرگرمیاں دی جارہی ہیں ان سرگرمیوں کو طلبہ از خود عملی طور پر کریں اور اس سے لطف اندوز ہو۔

اس کے ساتھ ہی جماعت پنجم و ہشتم اسکالر شپ اور جماعت دہم کا تعلیمی سلسلہ فراہم  کیا جا رہا ہے۔


  آن لائن تعلیم وتدریس کے نت نئی سرگر میوں کے لئے آپ کو آپ کے موبائل فون میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔۔
اس کے لئے دی گئی لنک پر ٹچ کریں۔۔.

https://bit.ly/dikshadownload 


ای جیون شکشن کتاب جون ۲۰۲۰
http://www.maa.ac.in/jeevan-shikshan/

سی بی ایس سی کی جانب سے طلبہ کے مشاہدہ اور مسائل کا حل ان صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی غرض سے Cogito اور The Question Book یہ دو کتابیں شائع کی ہیں اس کی pdf ذیل کی لنک پر موجود ہے۔ہائی اسکول کے طلبہ اس سے استفادہ حاصل کریں۔
Cogito
https://bit.ly/2C7nOyA

The Question Book
https://bit.ly/2YZzRqO


کورونا یودھا
https://bookyboo.com/coronavirus-warrior


مس کال دیں،کہانی سنیں
اس نمبر پر مس کال کریں اور کہانی سنیں
08033094243

                                      
                                      Origami
Paper to Caterpillar  
https://bit.ly/3gNNjnJ


تعلیمی کیلنڈر
https://bit.ly/3drsah1

فنی تعلیم/کرافٹ/اردو
 سکوت شام
https://bit.ly/38QuPA5


انگلش اسپوکن
Song and greetings
https://bit.ly/2CpltiM


جماعت سوم
دعا
https://bit.ly/30jeCRP


جماعت چہارم
حمد
https://bit.ly/30UCify


ہنستے کھیلتے سائنس سیکھو/آسان مشاہدے
Simple spiral moter
https://bit.ly/2Ogxee5


اب کچرا نہیں/ماحول کا تحفظ/ریاضی
علم ہندسہ کے بنیادی تصورات
https://bit.ly/32bjU2O


جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون: جغرافیہ
 محل وقوع
https://bit.ly/34KmFYj


اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت پنجم
https://bit.ly/2XGeSYn



اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت ہشتم
https://bit.ly/2Lb84fz




Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment