उर्दू - अभ्यासमाला भाग ११२ दिनांक ०३.०८.२०२०

( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- ११२)
दिनांक ०३.०८.२०२०

بتاریخ3 اگست ٢٠٢٠، بروز پیر


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ112)

 عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔

آج کا مضمون- اردو

جماعت اول
ب،پ،ت،ٹ،ث


جماعت دوم
انمول باتیں


جماعت سوم
میٹھے بول میں جادو ہے


جماعت چہارم
ایک چھوٹی بچّی


جماعت پنجم
پرانی موٹر کار


جماعت ششم
لو، آگئی برسات


جماعت ہفتم
خوجی کی بہادری


جماعت ہشتم
حزن اختر


جماعت نہم
دعوت

جماعت دہم
اپنے ہمسایے سے


Stay Home....Stay Safe

آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment