( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -९४)
दिनांक १६.०७.२०२०

بتاریخ16جولائی٢٠٢٠....بروزجمعرات 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔94) 

    آداب عزیز طلبہ

تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع  ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی اور تعلیم و تدریس سے مربوط سرگرمیوں کا استعمال کریں گے۔
        اسی کا ایک حصہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے۔۔
   
کووڈ ١٩ کے دور میں تعلیمی سلسلے کو ملی تاریخی کامیابی کے بعد آج سے ہم اپنے تعلیمی سال کے جماعت پر مبنی، اسباق کے نمبر شمار کے مطابق منصوبہ بند تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔اس میں آپ کو مضمون پر مبنی ای مواد فراہم کیا جارہا ہے۔طلبہ مزید مشق کے لئے اپنے موبائل فون میں دکشا ایپ انسٹال کریں اور اس میں دیئے گئے ای مواد کا استعمال کریں۔

دکشاایپ لنک

 آج کا مضمون - ماحولیا تی مطالعہ2/تاریخ و شہریت/فنون لطیفہ

  جماعت اول
NO GLUE BAG

جماعت دوم
PAPER CLIP SPINNER 

جماعت سوم
ہمارے آس پاس

جماعت چہارم
مراٹھا سرداربھونسلے کا بہادر اور قابل خاندان

جماعت پنجم
ہماری زمین ہمارا نظام شمسی

جماعت ششم
حصہ 1 ہوا قدرتی وسائل ہوا پانی اور زمین

جماعت ہفتم
تاریخ کے ماخذ

جماعت ہشتم
مقامی وقت

جماعت نہم
تاریخ کے ماخذ

جماعت دہم
تاریخ نویسی مغربی روایت حصۃ اول


Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment