उर्दू अभ्यासमाला भाग- १०७ दिनांक २९.०७.२०२०

( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग-  १०७)
दिनांक २९.०७.२०२०

بتاریخ 29جولائی ٢٠٢٠، بروز بدھ


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ107)

 عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔
https://bit.ly/dikshadownload

آج کا مضمون- ریاضی

جماعت اول
اعداد
https://bit.ly/2X0uSoo


جماعت دوم
آو عددوں کو پڑھیں اور لکھیں۔
https://bit.ly/2P1d8ET

جماعت سوم
بغیر حاصل والی جمع
https://bit.ly/2X26p1S


جماعت چہارم
تفریق - اعادہ
https://bit.ly/2NpxB5N

جماعت پنجم
ضرب
https://bit.ly/3hKwDhm


جماعت ششم
زاویہ
https://bit.ly/3g9Gxsu

جماعت ہفتم
صحیح اعدادکی ضرب اور تقسیم
https://bit.ly/3hOmQHj


جماعت ہشتم
1.2 سیٹ
https://bit.ly/2EvWStT

جماعت نہم
 سیٹ
https://bit.ly/3hGswTF

جماعت دہم
فیثا غورث کا مسئلہ
https://bit.ly/2P5KP8m


Stay Home....Stay Safe

آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment