( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग - १००)
दिनांक २२.०७.२०२०
بتاریخ 22جولائی٢٠٢٠....بروزبدھ
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔100)
آداب عزیز طلبہ
تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی اور تعلیم و تدریس سے مربوط سرگرمیوں کا استعمال کریں گے۔
اسی کا ایک حصہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے۔۔
کووڈ ١٩ کے دور میں تعلیمی سلسلے کو ملی تاریخی ترقّی کے بعد آج سے ہم اپنے تعلیمی سال کے جماعت پر مبنی، اسباق کے نمبر شمار کے مطابق منصوبہ بند تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔اس میں آپ کو مضمون پر مبنی ای مواد فراہم کیا جارہا ہے۔طلبہ مزید مشق کے لئے اپنے موبائل فون میں دکشا ایپ انسٹال کریں اور اس میں دیئے گئے ای مواد کا استعمال کریں۔
دکشاایپ لنک
آج کا مضمون - ماحولیاتی مطالعہ/سائنس
جماعت اول
تصویر میں کیا نظر آرہا ہے بتاؤ؟
جماعت دوم
مچھّر نے ایک پتھّر توڑا
جماعت سوم
آہا کتنے قسم کے جانور ہیں
جماعت چہارم
حیوانات کا دور حیات
جماعت پنجم
ہماری زمین ہمارا نظام شمسی
جماعت ششم
حصہ 1 ہوا قدرتی وسائل ہوا پانی اور زمین
جماعت ہفتم
جانداروں کی دنیا:توافق اور جماعت بندی
جماعت ہشتم
جانداروں کی دنیا:توافق اور جماعت بندی
جماعت نہم
حرکت کے قوانین
جماعت دہم
توارث کا ارتقا
Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
No comments:
Post a Comment