उर्दू अभ्यासमाला भाग- १०९ दिनांक ३१.०७.२०२०

( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- १०९)
दिनांक ३१.०७.२०२०

بتاریخ31جولائی ٢٠٢٠، بروز جمعہ


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ109)

 عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔

آج کا مضمون- ماحولیاتی مطالعہ 2/تاریخ شہریت/فنون لطیفہ

جماعت اول
سنو  اور اعداد پہچانو
https://bit.ly/2Ulb0uK


جماعت دوم
دعا نظم
https://bit.ly/3dT3rTK


جماعت سوم
زمانہ کی پہچان
https://bit.ly/2KqmoQN


جماعت چہارم
مراٹھا سرداربھونسلے کا بہادر اور قابل خاندان
https://bit.ly/2CcCjBJ


جماعت پنجم
تاریخ اور زمانہ کا تصور
https://bit.ly/2BOiZL2


جماعت ششم
ہڑپّا کی تہذیب
https://bit.ly/3jx7OXR


جماعت ہفتم
شیواجی مہاراج سے قبل کا بھارت
https://bit.ly/2Pc2hIm


جماعت ہشتم
زمین کے اطلاق
bit.ly/2RKH9e2


جماعت نہم
بھارت کو درپیش داخلی مسائل
https://bit.ly/2B6zxNs


جماعت دہم
اطلاقی تاریخ 
https://bit.ly/2P6WDYd


Stay Home....Stay Safe

آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment