अभ्यासमाला भाग -२८
( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -२८)
दिनांक ११.०५.२०२०
بتاریخ ۱۱ مئی ٢٠٢٠....بروز پیر
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۲۸)
آداب عزیز طلباء و طالبات
گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟
کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔
جماعت اوّل تا دہم کے تمام طلبہ ان سرگرمیوں کو عملی طور پر انجام دیں اور لطف اندوز ہوں۔۔
ساتھ ہی جماعت دہم طلبہ کا تعلیمی سلسلہ حسبِ سابق جاری رہے گا۔اسی کے ساتھ ساتھ جماعت پنجم و ہشتم کے اسکالرشپ امتحانات کی تیاری کے لئے بھی تعلیمی سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔
کووڈ ۱۹ وائرس کی وجہ سے درپیش لاک ڈاؤن کے ان حالات میں بھی آپکی تعلیمی و تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس لئے آپ کو اپنے موبائل میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.
ریاضی/فنی تعلیم/کرافٹ
کسریں
انگلش اسپوکن
Word building
مزے سے سیکھیں سائنس*
تیزاب اساس اور نمک
تاریخ/ماحول کا تحفّظ
قلعہ فتح ہوا مگر شیر مارا گیا۔ حصّہ اوّل
جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون اردو
سبق سیتا
اسکالرشپ امتحانات کی تیاری
جماعت- پنجم
مضموناردو*
جماعت ہشتم*
مضموناردو*
Stay Home, Stay Safe
آپ کا
*دنکر پاٹل ،
*ڈائریکٹر
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے*
No comments:
Post a Comment