उर्दू अभ्यासमाला भाग- १०६ दिनांक २८.०७.२०२०

( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- १०६)
दिनांक २८.०७.२०२०

بتاریخ28 جولائی ٢٠٢٠، بروز منگل


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ 106)

 عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔
https://bit.ly/dikshadownload

آج کا مضمون- ماحولیات/سائنس

جماعت اول
پرندوں کی بولیاں
https://bit.ly/2UizMvv

جماعت دوم
کنویں کا شیر
https://bit.ly/304xW4X

جماعت سوم
سمت اور نقشے
https://bit.ly/3f2Yd8s

جماعت چہارم
جانداروں کا باہمی  تعلق
https://bit.ly/3hD3jJN

جماعت پنجم
زمین اور جانداروں کی دنیا
https://bit.ly/30VGVEA

جماعت ششم
جانداروں کی دنیا
https://bit.ly/2BzgFr0

جماعت ہفتم
نباتات ساخت اور افعال
https://bit.ly/3jLZFPG

جماعت ہشتم
صحت اور امراض
https://bit.ly/39xSkhO

جماعت نہم
کام اور توانائی
https://bit.ly/2CLERXY

جماعت دہم
ثقلی کشش
https://bit.ly/2Ep0CNE




Stay Home....Stay Safe

آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment