अभ्यासमाला  -३१

( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -३१)
दिनांक १४.०५.२०२०

بتاریخ ۱۴ مئی ٢٠٢٠....بروز  جمعرات 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۳۱) 

    آداب عزیز طلباء و طالبات

           گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟

کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔
 جماعت اوّل تا دہم کے تمام طلبہ ان سرگرمیوں کو عملی طور پر انجام دیں اور لطف اندوز ہوں۔۔
 ساتھ ہی جماعت دہم کے طلبہ  کا تعلیمی سلسلہ حسبِ سابق جاری رہے گا۔اسی کے ساتھ ساتھ  جماعت پنجم و ہشتم کے اسکالرشپ امتحانات کی تیاری کے  لئے بھی تعلیمی سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔

کووڈ ۱۹ وائرس کی وجہ سے درپیش لاک ڈاؤن کے ان حالات میں بھی آپکی تعلیمی و تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس لئے آپ کو اپنے موبائل میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.


ریاضی/فنی تعلیم/کرافٹ
تسلسل


انگلش اسپوکن
Engine number nine


اردو
اول و دوم
دودھ جلیبی


مزے سے سیکھیں سائنس
 ہمارے استعمال کی اشیا


مراٹھی/ماحول کا تحفّظ
आमची सहल


جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون ریاضی
سبق  دو متغیروں والی خطی مساواتیں


اسکالرشپ امتحانات کی تیاری

جماعت- پنجم
مضمون اردو



جماعت ہشتم*
مضموناردو*



Stay Home, Stay Safe

     آپ کا 
 *دنکر پاٹل ،
 *ڈائریکٹر
 راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے*

No comments:

Post a Comment