( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -९३)
दिनांक १५.०७.२०२०

بتاریخ 15 جولائی ٢٠٢٠....بروز بدھ 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔93) 

    آداب عزیز طلبہ

تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع  ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی اور تعلیم و تدریس سے مربوط سرگرمیوں کا استعمال کریں گے۔
        اسی کا ایک حصہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے۔۔
   
کووڈ ١٩ کے دور میں تعلیمی سلسلے کو ملی تاریخی ترقّی کے بعد آج سے ہم اپنے تعلیمی سال کے جماعت پر مبنی، اسباق کے نمبر شمار کے مطابق منصوبہ بند تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔اس میں آپ کو مضمون پر مبنی ای مواد فراہم کیا جارہا ہے۔طلبہ مزید مشق کے لئے اپنے موبائل فون میں دکشا ایپ انسٹال کریں اور اس میں دیئے گئے ای مواد کا استعمال کریں۔

دکشاایپ لنک
https://bit.ly/dikshadownload

 آج کا مضمون - ریاضی

جماعت اول
سبق - موازنہ
https://bit.ly/3etOcjZ

جماعت دوم
سبق - آؤ، تلاش کریں- مختلف شکلیں
https://bit.ly/2Zb40E3

جماعت سوم
سبق - عددوں کا علم صفہ نمبر 5سے9
https://bit.ly/3h1VLRc

جماعت چہارم
سبق - ہندسی اشکال
https://bit.ly/3gZ9UxG

جماعت پنجم
سبق - رومن عددی علامتیں
https://bit.ly/3etZZ1m

جماعت ششم
سبق - علم ہندسہ کے بنیادی ضابطے
https://bit.ly/2CDHCtC

جماعت ہفتم
سبق - زاویے کا ناصف
https://bit.ly/2WhFmzx

جماعت ہشتم
سبق - ناطق اور غیر ناطق عدد
https://bit.ly/38WjDSF

جماعت نہم
سبق - سیٹ  صفحہ نمبر  1تا 9
https://bit.ly/2UCFcBL

جماعت دہم
 سبق - دو متغّیری خطی مساوات
https://bit.ly/2Zr7RMT


Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment