उर्दू माध्यमासाठी आजची अभ्यास माला भाग -१०) दिनांक २२.०४.२०२०
بتاریخ ۲۲ اپریل ٢٠٢٠...بروز بدھ
مدارس بند... مگر تعلیم وتدریس جاری( تعلیمی سلسلہ-۱۰)
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
خاص آپکے لئے لے کر آئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعلیمی سلسلہ
آداب عزیز طلبہ
کیسے ہیں آپ سبھی؟؟امید قوی ہے کہ بخیر ہی ہوں گے،،
"گھر میں رہیں،،محفوظ رہیں"
لاک ڈاؤن کے ان اوقات میں تعلیمی سلسلہ کے ساتھ ساتھ قبل از پرائمری/بال شکشن جماعتوں کے طلبہ کے لئے سہایادری چینل کے ذریعے ہر روز صبح 10 بجے " گلی گلی سم سم " اس پروگرام کو نشر کیا جائے گا- لہٰذا آپ تمام اسے ضرور دیکھیں
لاک ڈاؤن کے ان ہنگامی و دشوار حالات میں بھی آپکی تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم لائے ہیں آن لائن تدریس۔۔۔۔۔۔۔
جس کے لئے آپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون میں دکشا ایپ، ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔
اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔۔
اسکے بعد اپنے والدین کے موبائل فون میں واٹس ایپ پر آئی ہوئی لنک پر ٹچ کریں جو مضمون مبنی و سبق مبنی ہوگی۔۔اس سبق کو دیکھیں پڑھیں یا مشقوں کو حل کریں۔۔
"چلیں پھر،،شروع کریں،،ڈیجیٹل دنیا کا سفر، آپ کی آن لائن تدریس"
آج کا مضمون ہے. اردو
جماعت اول
سبق دو دوست
جماعت دوم*
سبق کام کی باتیں
جماعت سوم
سبق- *اتّحاد میں برکت
جماعت چہارم
سبق۔ *پھول اور بچّے
جماعت پنجم
سبق پرانی موٹر کار
جماعت ششم
سبق کھدّرکاکفن
جماعت ہفتم
سبق حضرت عثمان غنی رض
جماعت ہشتم
سبقنغمہٗ وطن*
جماعت نہم
سبقہجرت نبوی ص*
جماعت دہم
سبق اردو مراٹھی کے ثقافتی رشتے
اس طرح کے کئ عنوانات و ضمنی عنوانات آپ بذات خود بھی دکشا ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں اور ان سے مستفید ہو سکتے ہیں۔۔
STAY HOME......STAY SAFE
آپ کی اس خوشنما وکارآمد تعلیم وتدریس کے لئے دل کی صمیم گہرائیوں سے نیک خواہشات۔۔
آپ سبھی کا دائمی خیر خواہ
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيکشنیک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے
No comments:
Post a Comment