( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -१८)
दिनांक ०१.०५.२०२०

بتاریخ ۱ مئی ٢٠٢٠....بروز جمعہ

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔۱۸)

    آداب عزیز طلباء و طالبات

یومِ مہاراشٹر کی تمام کو مبارکباد

           گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟

کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔جنھیں آپ عملی طور پر کریں اور لطف اندوز ہوں۔۔
کووڈ ۱۹ وائرس کی وجہ سے درپیش لاک ڈاؤن کے ان حالات میں بھی آپکی تعلیمی و تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس لئے آپ کو اپنے موبائل میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.



       ساتھ ہی جماعت دہم کے طلبہ کا تعلیمی سلسلہ حسب سابق  جاری رہے گا۔
جماعت پنجم و ہشتم کے اسکالر شپ امتحانات کی تیاری کے لئے تعلیمی سلسلہ بھی آج  ہی سے شروع کیا جارہا ہے۔

فنی تعلیم/کرافٹ
گڑیا بنانا


انگلش اسپوکن
NEXT USE OF 'THE'


مزے سے سیکھیں سائنس
قدرتی وسائل اور انکا تحفظ



ماحول کا تحفّظ
ہمارے آس پاس



جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون سیاسیات
سبقدستور کی پیش رفت*



اسکالرشپ امتحانات کی تیاری

جماعت- پنجم
مضموناردو*


جماعت ہشتم*
مضموناردو*




Stay Home, Stay Safe

     آپ کا
 *دنکر پاٹل ،
 *ڈائریکٹر
 راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے*

No comments:

Post a Comment