अभ्यासमाला-३५
( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -३५)
दिनांक १८.०५.२०२०
بتاریخ ۱۸ مئی ٢٠٢٠....بروز پیر
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۳۵)
https://bit.ly/dikshadownload
کرونا یودھا
https://bookyboo.com/coronavirus-warrior
مس کال دیں،کہانی سنیں
اس نمبر پر مس کال کریں اور کہانی سنیں
08033094243
فنی تعلیم/کرافٹ/ریاضی
آو تلاش کریں مختلیف شکلیں
https://bit.ly/2XaOPIC
انگلش اسپوکن
At the Bottom of the Ocean
https://bit.ly/2WCNtag
جماعت اوّل
English words we know
https://bit.ly/3cIAkly
جماعت دوّم
شکلیں
https://bit.ly/365RkQi
ہنستے کھیلتے سائنس سکھو/آسان مشاہدے/ماحولیاتی مطالعہ
Acid-Base & Salt
https://bit.ly/365n3B4
اب کچرا نہیں/ماحول کا تحفظ/زباندانی
برّ صغیر اور ہند
https://bit.ly/3dUF87S
جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون: سائنس
عناصر کی دوری جماعت بندی
https://bit.ly/2AunRDQ
اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت پنجم
https://bit.ly/3dRSTUx
اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت ہشتم
https://bit.ly/2Tf14T3
Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشوڑھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -३५)
दिनांक १८.०५.२०२०
بتاریخ ۱۸ مئی ٢٠٢٠....بروز پیر
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۳۵)
آداب عزیز طلباء و طالبات
گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟
کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔
جماعت اوّل تا دہم کے تمام طلبہ ان سرگرمیوں کو عملی طور پر انجام دیں اور لطف اندوز ہوں۔۔
آپ کو اس تعلیمی سلسلے میں کرونا یودھا * نامی نئی لنک دی جارہی ہے۔اس لنک پر ٹچ کرنے کے بعد آپ کو اپنا نام انگلش میں ٹائپ کرنا ہے،لڑکی یا لڑکا میں سے ایک متبادل کو چننا ہوگا۔۔اس کے بعد Direct Download کو، ٹچ کے ذریعے منتخب کرنے پر *کرونا یودھا نامی آپ کے نام کی شمولیت والی ایک کتاب آپ کے موبائل میں پی ڈی ایف کی صورت میں ڈاؤن لوڈ ہوگی،جس میں کرونا کے خلاف کی جانے والی جنگ میں بحثیت ایک یودھا آپ کی کہانی ہوگی۔
پھر لطف اندوز ہوں کرونا یودھا اس کتاب سے۔۔
اس کے ساتھ ہی جماعت پنجم و ہشتم اسکالر شپ،دہم کا تعلیمی سلسلہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ آج سے پرتھم تنظیم کے تعاون سے مس کال دیں،کہانی سنیں یہ سہولت بھی دستیاب کی جارہی ہے۔اس کے لئے آپ کو انٹرنیٹ سہولت والے فون کی ضرورت نہیں۔ آپ سادے فون کے ذریعے بھی اس سہولت سے فیض یاب ہوسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو دیے جارہے موبائل نمبر پر ایک مس کال دینی ہوگی اس کے بعد آپ کو ایک فون آئے گا،،اس پر ہندی زبان چنننے کے لئے 2 دبائیں،،۔پھر پانچ سال سے کم عمر والے بچوں کے لئے کہانی" 1" اور پانچ سال سے زیادہ عمر والے بچوں کے لئے کہانی سننے کے لئے" 2" دبائیں اور کہانی کا لطف اٹھائیں۔
موجودہ لاک ڈاؤن(بند) کے زمانے میں آپ کا تعلیمی سلسلہ منقطع نہ ہو اس کے لئے ہم ہر دن آپ کے لئے آن لائن تعلیم وتدریس کے نت نئی سرگرمیاں لارہے ہیں۔
اس کے لئے آپ کو آپ کے موبائل فون میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔۔ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دی گئی لنک پر ٹچ کریں۔۔.
کرونا یودھا
https://bookyboo.com/coronavirus-warrior
مس کال دیں،کہانی سنیں
اس نمبر پر مس کال کریں اور کہانی سنیں
08033094243
فنی تعلیم/کرافٹ/ریاضی
آو تلاش کریں مختلیف شکلیں
https://bit.ly/2XaOPIC
انگلش اسپوکن
At the Bottom of the Ocean
https://bit.ly/2WCNtag
جماعت اوّل
English words we know
https://bit.ly/3cIAkly
جماعت دوّم
شکلیں
https://bit.ly/365RkQi
ہنستے کھیلتے سائنس سکھو/آسان مشاہدے/ماحولیاتی مطالعہ
Acid-Base & Salt
https://bit.ly/365n3B4
اب کچرا نہیں/ماحول کا تحفظ/زباندانی
برّ صغیر اور ہند
https://bit.ly/3dUF87S
جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون: سائنس
عناصر کی دوری جماعت بندی
https://bit.ly/2AunRDQ
اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت پنجم
https://bit.ly/3dRSTUx
اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت ہشتم
https://bit.ly/2Tf14T3
Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشوڑھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
No comments:
Post a Comment