( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -८४)
दिनांक ०६.०७.२०२०

بتاریخ 6 جولائی ٢٠٢٠....بروز پیر 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔84) 

    آداب عزیز طلبہ

تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع  ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے اس بات کا مجھے   پورایقین ہے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا استعمال کرے گے

اسی کا ایک حصّہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے------

تعلیمی سال کے آغاز پر درسی اسباق شروع کرنے سے پہلے طلبہ کے لیے قبل از تیاری کے لیے مختلف سرگرمیاں دی جارہی ہیں ان سرگرمیوں کو طلبہ از خود عملی طور پر کریں اور اس سے لطف اندوز ہو۔

اس کے ساتھ ہی جماعت پنجم و ہشتم اسکالر شپ اور جماعت دہم کا تعلیمی سلسلہ فراہم  کیا جا رہا ہے۔


  آن لائن تعلیم وتدریس کے نت نئی سرگر میوں کے لئے آپ کو آپ کے موبائل فون میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔۔
اس کے لئے دی گئی لنک پر ٹچ کریں۔۔.



ای جیون شکشن کتاب جون ۲۰۲۰

سی بی ایس سی کی جانب سے طلبہ کے مشاہدہ اور مسائل کا حل ان صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی غرض سے Cogito اور The Question Book یہ دو کتابیں شائع کی ہیں اس کی pdf ذیل کی لنک پر موجود ہے۔ہائی اسکول کے طلبہ اس سے استفادہ حاصل کریں۔
Cogito


The Question Book


کورونا یودھا


مس کال دیں،کہانی سنیں
اس نمبر پر مس کال کریں اور کہانی سنیں
08033094243

                                      
                                      Origami
آسان طریقے سے کھیکڑا بنائے  


تعلیمی کیلنڈر

فنی تعلیم/کرافٹ/اردو
 کھدّر کا کفن


انگلش اسپوکن
b c p t


جماعت اوّل
دیکھو اور پڑھو


جماعت دوّم
نئی کہانی (نظم)


ہنستے کھیلتے سائنس سیکھو/آسان مشاہدے
Water Conductivity


اب کچرا نہیں/ماحول کا تحفظ/تاریخ
مراٹھا سردار بھونسلے کا بہادر اورقابل  خاندان


جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
*مضمون: *
 Quadratic Equation


اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت پنجم
https://bit.ly/3ivjKcn



اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت ہشتم
https://bit.ly/2zo3Aze




Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment