( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -७३)
दिनांक २५.०६.२०२०

بتاریخ ۲۵ جون ٢٠٢٠....بروز جمعرات 



مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔73) 

    آداب عزیز طلبہ

           گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟

کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔
 جماعت اوّل تا دہم کے تمام طلبہ ان سرگرمیوں کو عملی طور پر انجام دیں اور لطف اندوز ہوں۔۔
 آج،آپ کو اس تعلیمی سلسلے میں کورونا یودھا * نامی نئی لنک دی جارہی ہے۔اس لنک پر ٹچ کرنے کے بعد آپ کو اپنا نام انگلش میں ٹائپ کرنا ہے،لڑکی یا لڑکا میں سے ایک متبادل کو چننا ہوگا۔۔اس کے بعد Direct Download کو، ٹچ کے ذریعے منتخب کرنے پر *کورونا یودھا نامی آپ کے نام کی شمولیت والی ایک کتاب آپ کے موبائل میں پی ڈی ایف کی صورت میں ڈاؤن لوڈ ہوگی،جس میں کورونا کے خلاف کی جانے والی جنگ میں بحیثیت ایک یودھا آپ کی کہانی ہوگی۔
       پھر لطف اندوز ہوں کورونا یودھا اس کتاب سے۔۔
اس کے ساتھ ہی جماعت پنجم و ہشتم اسکالر شپ،دہم کا تعلیمی سلسلہ فراہم  کیا جا رہا ہے۔ آج سے پرتھم تنظیم کے تعاون سے مس کال دیں،کہانی سنیں یہ سہولت بھی دستیاب کی جارہی ہے۔اس کے لئے آپ کو انٹرنیٹ سہولت والے فون کی ضرورت نہیں۔ آپ سادے فون کے ذریعے بھی اس سہولت سے فیض یاب ہوسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو دیے جارہے موبائل نمبر پر ایک مس کال دینی ہوگی اس کے بعد آپ کو ایک فون آئے گا،،اس پر ہندی زبان چنننے کے لئے 2 دبائیں،،۔پھر پانچ سال سے کم عمر والے بچوں کے لئے کہانی" 1" اور پانچ سال سے زیادہ عمر والے بچوں کے لئے کہانی سننے کے لئے" 2" دبائیں اور کہانی کا لطف اٹھائیں۔
موجودہ لاک ڈاؤن(بند) کے زمانے میں آپ کا تعلیمی سلسلہ منقطع نہ ہو اس کے لئے ہم ہر دن آپ کے لئے آن لائن تعلیم وتدریس کے نت نئی سرگرمیاں لارہے ہیں۔
اس کے لئے آپ کو آپ کے موبائل فون میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔۔ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دی گئی لنک پر ٹچ کریں۔۔.

https://bit.ly/dikshadownload 


کورونا یودھا
https://bookyboo.com/coronavirus-warrior


مس کال دیں،کہانی سنیں
اس نمبر پر مس کال کریں اور کہانی سنیں
08033094243

تعلیمی کیلنڈر
https://bit.ly/3drsah1


فنی تعلیم/کرافٹ/اردو
 حضرت عثمان غنیؓ
https://bit.ly/3194b3P




انگلش اسپوکن
revision
https://bit.ly/3dMGUYP



جماعت اوّل
دوسری اکائی
https://bit.ly/2YrYxbh



جماعت دوّم
کمپیوٹر
https://bit.ly/2xagGj3



ہنستے کھیلتے سائنس سیکھو/آسان مشاہدے
SURFACE TENSION
https://bit.ly/2B3D4wg



اب کچرا نہیں/ماحول کا تحفظ/تاریخ
تفریق کا عمل
https://bit.ly/2NpxB5N



جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون: ریاضی
 ریاضی دسویں جماعت کے لیے  حصّہ اول
https://bit.ly/3dcOiN1




اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت پنجم
https://bit.ly/2X57vKU




اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت ہشتم
https://bit.ly/2zuo5L0






Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment