अभ्यासमाला भाग -२२
( *उर्दू माध्यमासाठी *)
*दिनांक ०५.०५.२०२०*
*بتاریخ ۵ مئی ٢٠٢٠....بروز پیر*
*مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۲۲)*
*آداب عزیز طلباء و طالبات*
گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟
کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
*راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے* کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔جنھیں آپ عملی طور پر کریں اور لطف اندوز ہوں۔۔
کووڈ ۱۹ وائرس کی وجہ سے درپیش لاک ڈاؤن کے ان حالات میں بھی آپکی تعلیمی و تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس لئے آپ کو اپنے موبائل میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.
ساتھ ہی *جماعت دہم* کے طلبہ کا تعلیمی سلسلہ حسب سابق جاری رہے گا۔
*جماعت پنجم و ہشتم* کے اسکالر شپ امتحانات کی تیاری کے لئے تعلیمی سلسلہ بھی آج ہی سے شروع کیا جارہا ہے۔
*فنی تعلیم/کرافٹ*
*تسلسل*
*انگلش اسپوکن*
*KIND KONDIBA AND THE KING SIMPLE COVERSATION*
*مزے سے سیکھیں سائنس**
*ہماری زمین اور نظام شمسی حصہ اوّل*
*ماحول کا تحفّظ*
*حیوانات کا دور حیات*
*جماعت دہم تعلیمی سلسلہ*
*مضمون* *مراٹھی*
*سبق* *श्रम साधना*
*اسکالرشپ امتحانات کی تیاری*
*جماعت- پنجم*
*مضمون*اردو*
*جماعت ہشتم**
*مضمون*اردو*
*Stay Home, Stay Safe*
آپ کا
**دنکر پاٹل* ،
*ڈائریکٹر
*راجیہ شیکشنک سنشودھن و* *پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے**
No comments:
Post a Comment