( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग-१०२)
दिनांक २४.०७.२०२०

بتاریخ24جولائی ٢٠٢٠، بروز جمعہ


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ102)

 عزیز طلبہ !!
آداب

ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔

اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔

دکشا ایپ لنک۔
https://bit.ly/dikshadownload

تعلیمی سلسلے کا نظام الاوقات
١:- پیر ۔ اردو زباندانی
٢:- منگل ۔ ماحول کا مطالعہ ١/سائنس 
٣:- بدھ ۔ ریاضی
٤:- جمعرات ۔ ماحول کا مطالعہ ٢ / تاریخ
٥:- جمعہ ۔ انگریزی/ہندی/مراٹھی
٦:- سنیچر ۔ ماحول کا مطالعہ ٢ /سائنس
٧:- اتوار ۔ ہم نصابی سرگرمیاں

آج کا مضمون- انگریزی

جماعت اول
greetings

جماعت دوم
Fun with Alphabets Revise

جماعت سوم
revision

جماعت چہارم
CIRCLE

جماعت پنجم
A’ to ‘Z’

جماعت ششم
Fun and games with Tara and friends

جماعت ہفتم
It’s a small world

جماعت ہشتم
Be The Best

جماعت نہم
The fun they had

جماعت دہم
An Encounter of a Special Kind


Stay Home....Stay Safe

آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment