अभ्यासमाला भाग- ११३ दिनांक ०४.०८.२०२०

( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- ११३)
दिनांक ०४.०८.२०२०

بتاریخ4 اگست ٢٠٢٠، بروز منگل


مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ 113)

 عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔

آج کا مضمون- ماحولیاتی مطالعہ۱/سائنس

جماعت اول
دادا جان


جماعت دوم
نیکی کا اثر


جماعت سوم
ہمارے گاؤں کی پہچان


جماعت چہارم
غذا میں تنوّع


جماعت پنجم
ماحول کا توازن

جماعت ششم
قدرتی آفات کے دوران حسنِ انتظام


جماعت ہفتم
جانداروں میں تغزیہ


جماعت ہشتم
قوت اور دباؤ


جماعت نہم
مادے کی پیمائیش


جماعت دہم
برقی رو کے اثرات

Stay Home....Stay Safe

آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment