( उर्दू माध्यमासठी अभ्यासमाला भाग -१४)
दिनांक २७.०४.२०२०

بتاریخ ٢٧ اپریل ٢٠٢٠....بروز پیر


مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔١٤)

    آداب عزیز طلباء و طالبات

           گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟

کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

١٣ /اپریل تا ٢٦ /اپریل ٢٠٢٠ اس دوران  راجیہ شکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے فراہم کردہ تعلیمی سلسلے آپ نے دیکھے اور  یقیناً کوئز مقابلوں میں شرکت بھی کی ہوگی۔۔
       آج سے ہم شروع کر رہے ہیں مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔جنھیں آپ عملی طور پر کریں اور لطف اندوز ہوں۔۔
       ساتھ ہی جماعت دہم کے طلبہ کا تعلیمی سلسلہ حسب سابق  جاری رہے گا۔
جماعت پنجم و ہشتم کے اسکالر شپ امتحانات کی تیاری کے لئے تعلیمی سلسلہ بھی آج  ہی سے شروع کیا جارہا ہے۔

فنی تعلیم/کرافٹ


اِسپوکن انگلش
Parts of Speeches



کمپیوٹر



گیت/ڈرامے
ڈرا مے اور ڈرا موں کی برسات


مزے سے سیکھیں سائنس
لہروں کا بننا



ماحول کا حسنِ انتظام



جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضموناردو*
سبقپریت کا گیت*



اسکالرشپ امتحانات کی تیاری

جماعت- پنجم
مضمون اردو



جماعت ہشتم
مضموناردو*




Stay Home, Stay Safe

     آپ کا
 *دنکر پاٹل ،
 *ڈائریکٹر
 راجیہ شکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے*

No comments:

Post a Comment