( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -८६)
दिनांक ०८.०७.२०२०
بتاریخ 8 جولائی ٢٠٢٠....بروز بدھ
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔86)
آداب عزیز طلبہ
تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا استعمال کرے گے
اسی کا ایک حصّہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے------
تعلیمی سال کے آغاز پر درسی اسباق شروع کرنے سے پہلے طلبہ کے لیے قبل از تیاری کے لیے مختلف سرگرمیاں دی جارہی ہیں ان سرگرمیوں کو طلبہ از خود عملی طور پر کریں اور اس سے لطف اندوز ہو۔
اس کے ساتھ ہی جماعت پنجم و ہشتم اسکالر شپ اور جماعت دہم کا تعلیمی سلسلہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
آن لائن تعلیم وتدریس کے نت نئی سرگر میوں کے لئے آپ کو آپ کے موبائل فون میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔۔
اس کے لئے دی گئی لنک پر ٹچ کریں۔۔.
https://bit.ly/dikshadownload
ای جیون شکشن کتاب جون ۲۰۲۰
http://www.maa.ac.in/jeevan-shikshan/
سی بی ایس سی کی جانب سے طلبہ کے مشاہدہ اور مسائل کا حل ان صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی غرض سے Cogito اور The Question Book یہ دو کتابیں شائع کی ہیں اس کی pdf ذیل کی لنک پر موجود ہے۔ہائی اسکول کے طلبہ اس سے استفادہ حاصل کریں۔
Cogito
https://bit.ly/2C7nOyA
The Question Book
https://bit.ly/2YZzRqO
کورونا یودھا
https://bookyboo.com/coronavirus-warrior
مس کال دیں،کہانی سنیں
اس نمبر پر مس کال کریں اور کہانی سنیں
08033094243
Origami
آسان طریقے سے چھتری بناؤ،حصّہ دوم
https://bit.ly/2ZFmDia
تعلیمی کیلنڈر
https://bit.ly/3drsah1
فنی تعلیم/کرافٹ/اردو
BALLOON HELICOPTER
https://bit.ly/2XCM8Rg
انگلش اسپوکن
Word building
https://bit.ly/3gMPgBQ
جماعت اوّل
چڑیوں کی گنتی
https://bit.ly/360Bs1y
جماعت دوّم
آم کا پیڑ
https://bit.ly/2MyeohM
ہنستے کھیلتے سائنس سیکھو/آسان مشاہدے
GEOMETRY WITH MAGNETS
https://bit.ly/2UgvNQo
اب کچرا نہیں/ماحول کا تحفظ/مراٹھی
आपण सारे खेळू
https://bit.ly/30eMdwk
جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون: جغرافیہ
محل وقوع
https://bit.ly/34KmFYj
اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت پنجم
https://bit.ly/2zyqELJ
اسکالرشپ پیپر کی تیاری جماعت ہشتم
https://bit.ly/2y135uU
Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:
Post a Comment