अभ्यासमाला भाग -२४
( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग -२४)
दिनांक ०७.०५.२०२०
بتاریخ ۷ مئی ٢٠٢٠....بروز جمعرات
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۲۴)
آداب عزیز طلباء و طالبات
گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟
کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔جنھیں آپ عملی طور پر کریں اور لطف اندوز ہوں۔۔
کووڈ ۱۹ وائرس کی وجہ سے درپیش لاک ڈاؤن کے ان حالات میں بھی آپکی تعلیمی و تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس لئے آپ کو اپنے موبائل میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.
ساتھ ہی جماعت دہم کے طلبہ کا تعلیمی سلسلہ حسب سابق جاری رہے گا۔
جماعت پنجم و ہشتم کے اسکالر شپ امتحانات کی تیاری کے لئے تعلیمی سلسلہ بھی آج ہی سے شروع کیا جارہا ہے۔
ریاضی/فنی تعلیم/کرافٹ
تفریق کا عمل
انگلش اسپوکن
ٹیم ورک
مزے سے سیکھیں سائنس*
خاندانی اقدار
ماحول کا تحفّظ
پینے کا پانی
جماعت دہم تعلیمی سلسلہ
مضمون ریاضی
سبق دائرہ
اسکالرشپ امتحانات کی تیاری
جماعت- پنجم
مضموناردو*
جماعت ہشتم*
مضموناردو*
Stay Home, Stay Safe
آپ کا
*دنکر پاٹل ،
*ڈائریکٹر
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے*
No comments:
Post a Comment