( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग- १०५)
दिनांक २७.०७.२०२०
بتاریخ27 جولائی ٢٠٢٠، بروز پیر
مدارس بند..... مگر تعلیم جاری ہے۔( تعلیمی سلسلہ105)
عزیز طلبہ !!
آداب
ریاست مہاراشٹر کی وزیر تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڑ کی ترغیب سے راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے آپ کی تعلیم وتدریس کے لئے متعدد طریقوں پر عمل پیرا ہے۔
اسی کوشش کا عملی نمونہ دکشا کے ساتھ تدریس ہے۔
دکشا ایپ لنک۔
https://bit.ly/dikshadownload
آج کا مضمون- اردو
جماعت اول
امّی کی روٹی گول گول
https://bit.ly/2OYF908
جماعت دوم
ایک مچھّر نے پتھّر توڑا
https://bit.ly/3jAShGO
جماعت سوم
کتنا اچھّا پھل ہے آم
https://bit.ly/3hf7Xxh
جماعت چہارم
ماں
https://bit.ly/383xsOC
جماعت پنجم
گنگا
https://bit.ly/39rMONO
جماعت ششم
سورج کے فائدے
https://bit.ly/2Bxy1o9
جماعت ہفتم
سکوت شام
https://bit.ly/3jGhS0N
جماعت ہشتم
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ
https://bit.ly/3jk5DqJ
جماعت نہم
حمد
https://bit.ly/3fhN17Z
جماعت دہم
اپنے ہمسایے سے
https://bit.ly/3emOFF8
Stay Home....Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شکشنک سنشودھن پریشد مہاراشٹر پونے
No comments:
Post a Comment