अभ्यासमाला -२९

(उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग-२९)
*दिनांक १२.०५.२०२०*

*بتاریخ ۱۲ مئی ٢٠٢٠....بروز منگل* 

*مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔ ۲۹)* 

    *آداب عزیز طلباء و طالبات*

           گھر میں رہ کر آپ، سب کا خیال رکھ رہے ہیں ناں؟؟

کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  *ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے* کی جانب سے شروع کیا گیا ہے مختلف تعلیمی و تعلیم وتدریس سےمربوط سرگرمیوں کا سلسلہ۔۔۔۔
 *جماعت اوّل تا دہم* کے تمام طلبہ ان سرگرمیوں کو عملی طور پر انجام دیں اور لطف اندوز ہوں۔۔
 ساتھ ہی *جماعت دہم*  طلبہ  کا تعلیمی سلسلہ حسبِ سابق جاری رہے گا۔اسی کے ساتھ ساتھ  *جماعت پنجم و ہشتم* کے اسکالرشپ امتحانات کی تیاری کے  لئے بھی تعلیمی سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔

کووڈ ۱۹ وائرس کی وجہ سے درپیش لاک ڈاؤن کے ان حالات میں بھی آپکی تعلیمی و تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس لئے آپ کو اپنے موبائل میں دکشا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.


*ریاضی/فنی تعلیم/کرافٹ*
*وقت*



*انگلش اسپوکن*
*LOTS TO DO WITH LETTERS*



*مزے سے سیکھیں سائنس**
*غذائی اجزا*



*مراٹھی/ماحول کا تحفّظ*
 *मुळाक्षरे


*جماعت دہم تعلیمی سلسلہ*
*مضمون* *اردو*
*سبق*  *اپنے ہمسایے سے*



*اسکالرشپ امتحانات کی تیاری*

*جماعت- پنجم*
*مضمون* *اردو*



*جماعت ہشتم**
*مضمون*اردو*



*Stay Home, Stay Safe*

     آپ کا 
 **دنکر پاٹل* ،
 *ڈائریکٹر
 *راجیہ شیکشنک سنشودھن و* *پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے**

No comments:

Post a Comment