(उर्दू माध्यमासाठी आजची अभ्यास माला भाग -६)                  दिनांक १८.०४.२०२०

بتاریخ  ۱۸ اپریل ٢٠٢٠...بروز سنیچر

مدارس بند... مگر تعلیم وتدریس جاری( تعلیمی سلسلہ-۶)
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
خاص آپکے لئے لے کر آئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعلیمی سلسلہ

                     آداب عزیز طلبہ
کیسے ہیں آپ سبھی؟؟امید قوی ہے کہ بخیر ہی ہوں گے،،
  "گھر میں رہیں،،محفوظ رہیں"
کرونا وائرس کی وجہ سے درپیش ان ہنگامی حالات میں مدارس بند ،،امتحانات منسوخ اس کے باوجود مجھے یقین راسخ ہے کہ لاکھ آپ اپنے عزیز اسکول کے درودیوار،،مشفق اساتذہ سے دور ہونے کے باوجود آپ سیکھنے کا، تدریس کا عمل یقیناً جاری وساری ہوگا۔۔
آپ کے اس سیکھنے کے عمل کو گر ہم منظم وترتیب وار ،،آپ کی نصابی تعلیم سے مربوط کردیں تو کیسا رہے گا؟؟
یقینی طور پر یہ قدم آپ کے سیکھنے سمجھنے،علم حاصل کرنے کے عمل کو آسان، قابل فہم، مؤثر اور دیر پا نتائج کا حامل اور ساتھ ہی پر لطف بھی  کردے گا۔۔ایسا ہمارا تجربہ کہتا ہے۔
 لاک ڈاؤن کے ان ہنگامی و دشوار حالات میں بھی آپ کی تدریسی رفتار میں کمی نہ آئے اس نصب العین کی مشعل کے ساتھ ہم لاۓ ہیں آپ کے لیے آن لائن تدریس۔۔

جس کے لئے آپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون میں دکشا ایپ، ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔
اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔۔

https://bit.ly/dikshadownload

اسکے بعد اپنے والدین کے موبائل فون میں واٹس ایپ پر آئی ہوئی لنک پر ٹچ کریں جو مضمون مبنی و سبق مبنی ہوگی۔۔اس سبق کو دیکھیں پڑھیں یا مشقوں کو حل کریں۔۔

"چلیں پھر،،شروع کریں،،ڈیجیٹل دنیا کا سفر، آپ کی آن لائن تدریس"
آج کا مضمون ہے. ماحولیاتی مطالعہ-۱ و جغرافیہ

جماعت اول 
سبق امجد بیمار ہے



جماعت دوم* 
سبقپیارا بھارت*



جماعت سوم
سبق- *مسکن اپنا اپنا



جماعت چہارم
سبق۔ *پانی کی ذخیرہ اندوزی
https://bit.ly/2KeDEZi


جماعت پنجم
سبق ہماری زمین اور نظام شمسی


جماعت ششم
سبق گلوب نقشے کا موازنہ اور علاقائی سیر


جماعت ہفتم
سبقسورج چاند اور زمین*


جماعت ہشتم
سبقصنعتیں*
 https://bit.ly/2RKH9e2

جماعت نہم
سبقدرجہ بندی والے نقشے*


جماعت دہم
سبق محل وقوع وسعت




اس طرح کے کئ عنوانات و ضمنی عنوانات آپ بذات  خود بھی  دکشا ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں اور ان سے مستفید ہو سکتے ہیں۔۔
STAY HOME......STAY SAFE
آپ کی اس خوشنما وکارآمد تعلیم وتدریس کے لئے دل کی صمیم گہرائیوں سے نیک خواہشات۔۔
آپ سبھی کا دائمی خیر خواہ


 دنکر پاٹل
ڈائریکٹر 
راجیہ شيکشنیک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر،پونے

No comments:

Post a Comment