( उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग - १०१)
दिनांक २३.०७.२०२०
بتاریخ23جولائی٢٠٢٠....بروزجمعرات
مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔101)
آداب عزیز طلبہ
تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔
ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی اور تعلیم و تدریس سے مربوط سرگرمیوں کا استعمال کریں گے۔
اسی کا ایک حصہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے۔۔
کووڈ ١٩ کے دور میں تعلیمی سلسلے کو ملی تاریخی ترقّی کے بعد آج سے ہم اپنے تعلیمی سال کے جماعت پر مبنی، اسباق کے نمبر شمار کے مطابق منصوبہ بند تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔اس میں آپ کو مضمون پر مبنی ای مواد فراہم کیا جارہا ہے۔طلبہ مزید مشق کے لئے اپنے موبائل فون میں دکشا ایپ انسٹال کریں اور اس میں دیئے گئے ای مواد کا استعمال کریں۔
دکشاایپ لنک
آج کا مضمون - ماحولیاتی مطالعہ 2/تاریخ شہریت/فنونِ لطیفہ
جماعت اول
C.D HOVER CRAFT
جماعت دوم
APER PROTRACTOR
جماعت سوم
مسکن اپنا اپنا
جماعت چہارم
شیواجی مہاراج کی پیدائش سے پہلے کا مہارا شٹر
جماعت پنجم
تاریخ کسے کہتے ہیں
جماعت ششم
ہڑپّا کی تہذیب
جماعت ہفتم
سورج کی گردش
جماعت ہشتم
تاریخ کے ماخذ
جماعت نہم
بھارت:1960کےبعد کے واقعات
جماعت دہم
تاریخ نویسی: بھارتی روایت
Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
No comments:
Post a Comment