उर्दू माध्यमासाठी अभ्यासमाला भाग - ९८)
दिनांक २०.०७.२०२०

بتاریخ 20جولائی٢٠٢٠....بروز پیر 

مدارس بند۔۔۔۔مگر تعلیم جاری  ہے۔(تعیلمی سلسلہ۔98) 

    آداب عزیز طلبہ

تعلیمی سال کا آغازہونےکےباوجودمدارس شروع  ہونے تک کووڈ -۱۹ کےان دشوار حالات میں مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی اپنے گھروں میں محفوظ رہ کر اس کرونا وائرس  کا صفایا کر ہی لیں گے۔۔

  ریاست مہاراشٹر کی وزیرِ تعلیم محترمہ ورشا گائیکواڈ کی ترغیب سے راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد،مہاراشٹر ،پونے کی جانب سے آپ کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے ہم مختلف تعلیمی اور تعلیم و تدریس سے مربوط سرگرمیوں کا استعمال کریں گے۔
        اسی کا ایک حصہ دکشا ایپ کے ذریعے تعلیم بھی ہے۔۔
   
کووڈ ١٩ کے دور میں تعلیمی سلسلے کو ملی تاریخی ترقّی کے بعد آج سے ہم اپنے تعلیمی سال کے جماعت پر مبنی، اسباق کے نمبر شمار کے مطابق منصوبہ بند تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔اس میں آپ کو مضمون پر مبنی ای مواد فراہم کیا جارہا ہے۔طلبہ مزید مشق کے لئے اپنے موبائل فون میں دکشا ایپ انسٹال کریں اور اس میں دیئے گئے ای مواد کا استعمال کریں۔

دکشاایپ لنک

 آج کا مضمون - اردو

  جماعت اول
بچّے کا تعارف

جماعت دوم
بے وقوف بڑھیا

جماعت سوم
موٹر سائیکل

جماعت چہارم
حضرت صفیہؓ

جماعت پنجم
حضرت ابو بکر صدیق ؓ

جماعت ششم
حضرت عمر فاروقؓ

جماعت ہفتم
مناجات

جماعت ہشتم
حضرت علیؓ

جماعت نہم
حضرت  عبدالرحمٰنؓ  بن عوف

جماعت دہم
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہٗ


Stay Home Stay Safe
آپکا
دنکر پاٹل
ڈائریکٹر
راجیہ شيكشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے

No comments:

Post a Comment